سو بھراج میٹرنٹی ہسپتال کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں آبسٹیٹر کس اورگائنا کولوجی میں ٹریننگ II-FCPS/MCPS
علی الترتیب چار سال اور دو سال کی مدت کے لیے سوبھراج میٹرنٹی ہسپتال کے ایم ہی ٹریننگ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں FCPS-II/MCPS آبسٹیٹر
کس اور گائنا کولوجی میں درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جنوری 2023 ہے، انٹرویو منگل 10 جنوری 2023 کو صبح 10:00 بجے سو بھر اج میٹرنٹی ہسپتال کے ، ایم ہی میں منعقد ہونگے اور منتخب امیدواروں کی فہرست 16 جنوری 2023 صبح 11:00 بجے دفتر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سو بھراج میٹرنٹی ہسپتال کے ، ایم ہی میں آویزاں کی جائے گی۔ امیدواروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ وقت انٹرویو تصدیق شدہ نقول کا ایک سیٹ اور تمام اصل دستاویزات لازمی ساتھ لائیں۔
اهلیت:
1- قابلیت ایم بی بی ایس ایم سی پی ایس مع ہاؤس جاب کا ایک سالہ کلینیکل تجر بہ برائے MCPS ٹرینگ) (1-FCPS آبسٹیٹر کس اور گائنا کولوجی میں ضروری ہے)
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس پارٹ – 1 ( برائے پارٹ 1 ٹرینگ)
رجسٹریشن
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے کار آمد رجسٹریشن۔
ڈومیسائل اور پی آرسی:
کراچی (لازمی)
-تصاویر
دو عدد (حالیہ)
CNIC کی نقل
(امیدوار اور والد یا شوہر )
نوٹ۔ تمام کا پیاں تصدیق شدہ ہونی چاہئیں۔
فون نمبر : 2272434-0333 / 326362087-021 sob[email protected]
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سوبهراج میٹرنٹی ہسپتال کے ایم سی