آسامیاں خالی ھیں
معروف ٹیسٹنگ کمپنی کوخیبر پختونخواہ گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے رہائشی موزوں امیدواروں سے اپنے متوقع پرا جیکٹ کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 27 دسمبر 2022 ہے
Name post | Total posts | Qualification |
Center supervisor | 02 for every district | BA/ Bs |
Coordinator | 2 for every district | Bs/BS |
Invigilator | 16 for every district | Matric pass |
Computer operator in heaf office | 5 for every district | Ba/ bs computer |
Naib qasid for heaf office islamabd | 2 for every district | Educated |
عمومی شرائط:
ا۔ درخواست فارم بمعہ بینک چالان اور آسامیوں کی تفصیل NGTS کی ویب سائٹ ngts.com.pk پر دستیاب ہے۔ ۲۔ خواہشمند مردوخواتین درخواست فارم بمعہ چالان NGTSایڈریس پر ارسال کریں۔
۔ درخواست فارم میں شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر لازمی لکھیں۔ ۴۔ نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا، امیدوار کی عمر 50 سال سے زائد نہ ہو۔ ے۔
کمپنی کسی بھی ضلع کی آسامیوں میں کمی بیشی کا حق رکھتی ہے۔ منتخب امیدواروں کو منعقد کر دو ٹیسٹ کے عوض کمپنی پالیسی / معاہدہ کے تحت ادائیگی کی جائے گی۔ ۹۔ شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویوں کیلئے بلایا جائے گا جس میں امیدواروں کو مصدقہ تعلیمی اسناد جمع کرنا ہونگی۔
امیدوار اپنی درخواستیں درج ذیل پتہ پر بذریعہ رجسٹر ڈ ڈاک ارسال کریں۔
۵- سرکاری ملازمین ، ریٹائرڈ ملازمین بھی درخواستیں جمع کر سکتے ہیں جن کو عمر میں رعایت دی جائے گی۔
۔ ایک سے زائد آسامیوں کیلئے اپلائی کرنے کی صورت میں الگ درخواست فارم اور الگ چالان جمع کرنا ہوگا۔
ڈائریکٹرہیومن ریسورس پوسٹ بکس نمبر 793 پوسٹ آفس 10/4-1اسلام آباد