ادارہ فروغ قومی زبان
قومی ورثه وثفاقت در ارون) اسلام آباد ضیح نامه (Corrigendum)
ادارہ فروغ قومی زبان کی طرف سے روزنامہ جنگ اخبار ۴ ۔ دسمبر ۲۰۲۲ 3428/2022(1) PID) میں مختلف ملازمتوں پر بھرتیوں کے لیے شائع شدہ اشتہار کے تسلسل میں یہ صحیح نامہ جاری کیا جارہا ہے۔ کہ مفادہ عامہ میں مذکورہ ملازمتوں کے لیے درخواستیں بھیجنے کی تاریخ میں اس صحیح نامے کی اشاعت کے بعد سے مزید پندرہ یوم کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ دیکھی رکھنے والے امیدوار /https://www.njp.gov.pk کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ وہ امید وار جنھوں نے اپنی درخواستیں اس سے قبل بھیجی ہیں دوبارہ درخواست نہ دیں۔ ان کی موصولہ درخواستوں پر غور ہو گا ۔ جاری شدہ تفصیلی اشتہار اور درخواست فارم ادارے کی ویب سائٹ https://nipd.gov.pk پر موجود ہیں۔