توسیع اشتہار برائے انٹرویو بابت بھرتی سینٹری در کرا سیور مین میونسپل کمیٹی چشتیاں IPB-999
بحوالہ اشتہار 999-IPB میونسپل کمیٹی چشتیاں ضلع بہاولنگر کی طرف سے سینٹری ور کر سیور مین کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے شائع شدہ جنگ ملتان مورخہ 15-11-2022 اور دیگر اخبارات مورخہ 2022-12-05 کو ہونے والا انٹرویو جو کہ تشکیل شدہ تقرری کمیٹی کے ممبران کی عدم دستیابی کی وجہ سے موخر
کردیا گیا تھا۔ اب انٹرویو دوبارہ مورخہ 2022-12-27 کورد بر و تشکیل شده تقرری کمیٹی بوقت 11 بجے دن بمقام دفتر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چشتیاں ہوگا۔
چوهدری محمد عمر مختار
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چشتیاں