Local Government Elections & Rural Development Jobs 2022

اشتہار برائے بھرتی جونیئر سیکرٹری و پیج رنبیر ہوڈ کونسل ( اقلیتی کو ٹہ میں اپنی میل) محکمہ بلدیات و دیہی ترقی ، ضلع ہنگو خیبر پختونخوا

دفتر ہذا کو ضلع ہنگو کے ویلج انھر ہوڈ کونسل سیکرٹری 09-BPS کی اقلیتی کوٹہ کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے متعلقہ تحصیل کے سکونتی امیدواروں (میل فی میل) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تحصیل وائز آسامیوں کی تعداد مطلوبہ قابلیت واہمیت مندرجہ ذیل ہیں۔

Sr no Name post Total posts Scale Skills Age limit
1 Junior sectorary for village

Neaberhod councio

2 9         I.            FA/FSC or equivalent qualification .

II.            Ms office frm any certificated institute

18-30 years

شرائط وضوابط : – 1

– تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر اندر زیر د تخطی کے دفتر میں درخواست جمع کرائی جاسکی ہیں

۔2۔ متعلقہ آسامیوں کے بارے میں کسی بھی مرحلہ میں غلط معلومات فراہم کرنے کی صورت میں متعلقہ امید وار نا اہل تصور ہو گا کسی بھی مرحلے پر دستاویزات میں کسی قسم کی غلطی یا غلط بیانی کی ذمہ داری متعلقہ امیدوار پر عائد ہوگی

۔3۔ تمام تقرریاں حکومت خیبر پختونخوا کے مقرر کردہ قوانین اور پالیسی کے مطابق خالصتا میرٹ کی بنیاد پر ہوگی

۔ 4۔ نا مکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائیگا

۔ 5 ٹیسٹ وانٹرویو کے لئے ٹی ائے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

۔6۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کا حتمی اختیار مجاز اتھارٹی کے پاس ہو گا

۔ 7۔ انٹرویو کے وقت تمام اصل تعلیمی اسناؤ دو عدد تصاویر و ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ اور دو عدد تصدیق شدہ نقول جمع کرائی جائے گی

۔8۔ کامیاب امیدواروں کی حتمی لسٹ و انٹرویو کے بعد ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی مرتب کرے گی

۔9۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

ہمارا ایمان OUR FAT CORRUPTION کرپشن فری پاکستان FREE PakisTAN
المشتهر : اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات و دیهی ترقی هنگو خیبر پختونخوا
INF(P)6935/22

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *