اشتہار برائے بھرتی محکمہ امداد باہمی ( کواپریٹوڈیپارٹمنٹ)ضلع جھنگ
درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں محکمہ ہذا میں اسامیوں کی بھرتی کے لیے ضلع جھنگ کا ڈومیسائل رکھنے والے اُمیدواران سے سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی دستخط شدہ درخواستیں مطلوب ہیں ایک سے زائد آسامیوں پر بھرتی کی غرض سے ہر آسامی کے لیے الگ درخواست دینا ہوگی۔
Sr no | Name post / scale | Total posts | Qualification | Age limit | Location | Date of interview . |
1 | Naib qasid 01 | 2 | Middle pass | 18 to 25 years | Jhang | 26-12-2022 |
2 | sweeper | 1 | Primary pass | 18 to 25 | Jhang | // |
3 | chokidar | 1 | Primary pass | 18 to 25 | Jhang | // |
شرائط و ضوابط
بھرتی حکومت پنجاب کی وضع کردہ کنٹریکٹ پالیسی 2004 کے مطابق ہوگی۔ حکومتی پالیسی کے تحت مرد کی عمر کی بالائی حد میں 5 سال معذور افراد کو 10 سال اور خواتین کو 8 سال کی رعایت ہوگی عمر کی بالائی حد درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی مزید عمر میں رعایت کی کسی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
اُمید وار ساده کاغذ پر دستخط شده درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ٹریفکیٹ، قومی شناختی کارڈ دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو، اور اچھے چال چلن کا ٹر یفکیٹ کی مصدقہ
نقول لف ہونا ضروری ہیں۔
سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین محکمانہ وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔ محکمہ کو شائع شدہ اشتہار / آسامیوں کی تعداد میں بغیر کسی اطلاع انوش کمی بیشی کا حق ہے۔ نیز کسی بھی آسامی یا تمام آسامیوں کی درخواستوں کو بلا اظہار وجوہ مستر د کیا
جاسکتا ہے
گورنمنٹ قوانین کے مطابق 15% کوٹہ خواتین 5 کوٹہ اقلیت اور 20% کوٹہ ملازمین کے بچوں کے لیے مختص ہے۔ اہل امیدواران کی درخواستیں مورخہ 2022-12-20 دفتری اوقات شام 00-4 بجے تک دفتر سرکل رجسٹرار کو اپر ٹیو سوسائٹیز جھنگ نز دریلوے کراسنگ ٹو بہ روڈ جھنگ صدر میں دفتری اوقات کار کے دوران دستی یا بذریعہ ڈاک وصول ہوں گی نا مکمل اور بعد از تاریخ موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی
۔ درخواست دهندگان انٹر ویو اٹیسٹ کے لیے دفتر سرکل رجسٹرار کو اپریٹیو سوسائٹیز جهنگ نز دریلوے کراسنگ ٹو بہ روڈ جھنگ صدر میں صبح 10-11 بجے ہمراہ اصل شناختی کارڈ اسناد اسرٹیفکیٹ حاضر آئیں جس کے لیے کوئی ٹی اے اڈی۔اے نہیں دیا جائے گا
۔ مدت کنٹریکٹ تین سال ہوگی ۔ جو کہ کارکردگی کی بنیاد پر قابل توسیع ہوگی۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جسے کسی بھی عدالت میں چلینج نہیں کیا جاسکے گا۔
IPL-12473
مقصود احمد آهیر سرکل رجسٹرار کواپریٹو سوسائٹیز جھنگ 9200202-047