Health Department Medical Education Multan Jobs 2022

اشتھار برائے بھرتی Contingent Paid Staff)

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، ساؤتھ پنجاب، ملتان میں Contingent Paid Staff) خالصتاً عارضی بنیاد پر زیادہ سے زیادہ 89 دن کے لیے ڈرائیور و نائب قاصد درکار ہیں۔

Sr no Name post Total posts Age limit Skills
1 Driver 3 25-35 years Middle pass certificate from any govt school
2 Naib qasid 2 18-25 years Middle

شرائط:

-1 امیدواران عرصه 89 دن کے لیے بھرتی کیے جائیں ۔

مذکورہ تقرریوں میں امیدواران کو مقررہ مدت ملازمت میں کسی بھی قسم کی تجدید یا مستقل تعیناتی کا حق نہ ہو گا

۔ 3۔ مذکورہ تقرریاں بطور کوئی جینٹ پیڈ سٹا لا گوشیڈول آف ویجز کے ماہانہ رئیس کے مطابق دی جائے گی

۔ 5۔ درخواست بمعہ 3 کی مصدقہ نقول، کمپیوٹرائزڈ شاختی کارڈ ، سکوتی ڈومیسائل سرٹیفیکٹ ، تجربہ کی اسناد، مصدقه نقل ڈرائیونگ لائسنس و دیگر متعلقہ دستاویزات و ضروری کا غذات و غیره دفتر سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، ساؤتھ پنجاب، ملتان میں مورخہ 22 20-12-20 تک موصول ہو جاتی چاہیں

۔ 6 ۔ ٹیسٹ وانٹرویو پر آنے والے امیدواران کو

TAIDAنہ دیا جائے گا۔ انٹرویو پر امیدواران کو اصل کا غذات ہمراہ لانا ہوں گے

۔ 7 ۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ 8۔ آسامیوں کے تعداد میں کمی یا بیشی کی جاسکتی ہے۔

9- تقرریاں مروجہ حکومتی پالیسی / قواعد و ضوابط کے تحت کی جائیں گی ۔ مجاز اتھارٹی کو حق ہے کہ گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق بھرتی کے عمل کو روک یا تبدیل کر سکتی ہے۔

نائب قاصد18 تا 25 سال مدل
المشتهر : سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ساؤتھ پنجاب، نزد بہاولپور بائی پاس مظفر گڑ دو روڈ، ملتان
IPL-19637
(LHR-G)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *