درخواستیں مطلوب ہیں
ایک صوبائی خود مختار ادارے کو مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے سادہ کاغذ پر خیبر پختو نخوا کے سکونتی اہل اور موزوں امیدواروں سے دیئے گئے شرائط کی بناء پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔
Sr no | Name of post | Total posts | Gender | Age limit |
1 | Chokidaar (bs-4) | 01 | men | 18 to 40 years |
2 | sweeper(bs-4) | 1 | // | // |
3 | Fraash (bs-4) | 1 | // | // |
4 | Cooler (bs-4) | 1 | // | // |
شرائط
1 – تمام بھرتیاں ادارے کے قوانین ، پالیسی اور قواعد وضوابط کے تحت کی جائیں گی
۔ 2 – اُمیدوار مطلوبہ عمر کی حد کے اندرہوں جس کا تعین درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ سے کیا جائے گا جو کہ 25 جنوری
-3 مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر کوئی غور نہیں کیا جائے گا۔
4 ٹیسٹ انٹرویو میں آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
-5- صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں کو ٹسٹ / انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا جس کے لئے کال لیٹر جاری ہوں گ
۔ 6 – اُمیدوار کو جعلی دستاویزات یا غلط معلومات فراہم کرنے کی بناء پر ریکروٹمنٹ / سلیکشن سے ناہل کیا جا سکتا ہے۔
-7- وہ امیدواران جو ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے کے خواہشمند ہوں تو وہ ہر آسامی کے لئے علیحدہ علیحدہ درخواست دیں گے ور دستاویزات فراہم کریں گے بصورت دیگر کسی قسم کا دھوئی قبول نہیں کیا جائیگا۔ درخواست دہندہ اگر پہلے سے کسی سرکاری، نیم سرکاری یا خود مختہ ادارے میں کام کر رہا ہے تو وہ ٹسٹ / انٹرویو کے وقت اپنے ادارے ہے NOC ساتھ لانے کا پابند ہو گا بمع ڈومیسائل قومی شناختی کل اور CV درخواست پر واضح طور پر آسام کا ہم لکھنا ضروری ہے۔
درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد (اگر ہوں) کے تصدیق شدہ نقول سر بمہر لفافوں میں رجسٹر ڈ میل کے ذریعے پی یو بکس نمبر 613 جنرل پوسٹ آفس، پشاھ کینٹ 26 جنوری 2023 تک کی جانی چاہئیں۔ بذریعہ کور میر سروس درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی ۔
10- مجاز اتھارٹی کسی بھی مرحلے پر بھرتی کے عمل کو منسوخ کرنے یا ضرورت کے تحت کسی بھی آسامی کی تعداد میں کمی بیشی کرنے تمام یا کسی بھی آسامی کو پر کرنے یانہ کرنے اور بغیر وجہ بتائے کسی بھی درخواست کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
INF(P)80-23
پوسٹ بکس نمبر 613، جنرل پوسٹ آفس (GPO)، پشاور کینٹ