District Health Office Management Posts Muzaffarabad 2022

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

درخواستیں مطلوب ہیں

دفتر ہذا سے بروئے مکتوب نمبر 14681 ڈی ایچ او 2022 مورخہ 08دسمبر 2022 کے تحت محکمہ اطلاعات مظفر آباد کو بغرض تشہیر ارسال کردہ اشتہار کے سیریل نمبر “5” میں اٹینڈنٹ 2-B تعدادی 01 آسامی ہیڈ کوارٹر DH آفس مظفر آبا لکھا گیاہے میں بذیل ترمیم کی جاتی ہے۔

اٹینڈنٹ 2-B تعدادی ایک آسامی بجائے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفر آباد ہیڈ کوارٹر کے ضلعی لیول کی ہے جس پر جملہ حلقہ جات بشمول حلقہ تین کے امیدواروں درخواستیں دینے کے اہل ہونگے لکھے اور پڑھے جانے کی ترمیم کی جاتی ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفر آباد فیکس نمبر 921996-05822 فون نمبر دفتر 921959-05822
AJK 194-NB/12/22

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *