Class IV Jobs in Municipal Committee Pindi Bhattian

از سرشته میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں

(اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں)

میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں کو درج ذیل درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعنیاتی کے لئے بذریعہ چھٹی نمبر۔(SO.ADMIN . |||G)Misc/2019(P مورخہ 2022-10-31 کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں

۔ تقرری پنجاب گورنمنٹ کی کنٹریکٹ پالیسی 2004 در یکروٹمنٹ پالیسی 2022، بدوں چٹھی جاری کردہ ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ نمبر 10.142/2021(SOR-IV(S&GAD مورخہ 2022-03-09 کے مطابق کی جائے گی

۔ درخواست دہندگان اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، میڈیکل / معذوری ٹریفکلیٹ ٹیکنیکل آسامی کے لئے متعلقہ کام میں مہارت و ڈپلومہ اور کمپیوٹر آئزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپیاں بنام چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں جمع کروا سکتے ہیں۔

انٹرویو کے لئے علیحدہ کال لیٹر جاری نہ کیا جائے گا اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی ٹی اے ڈی اے دیا جائے گا۔ بھرتی خالصتاً میرٹ کی بنیادوں پر درج ذیل شرائط کے مطابق کی جائیگی۔

مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی ایک یا تمام درخواستوں کو بغیر کسی وجہ بتائے مسترد کر دے۔ سلیکشن ریکروٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

1 – امیدوار کو ضلع حافظ آباد کاسکوتی ہونا چاہیے،

تاہم شہر پنڈی بھٹیاں کے رہائشی درخواست گزار کوترجیح دی جائیگی۔ 2۔ بھرتی خالصتا میرٹ پر حکومت پنجاب کی کنٹریکٹ پالیسی 2004 ء ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 ء کے تحت پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیادوں پر ہوگی جو کہ تسلی
بخش کار کردگی کی بناء پر قابل توسیع ہو گا۔ ۔ کنٹریکٹ پالیسی 2004 کے مطابق عمر کی حد 18 تا 25 سال ہے جبکہ حکومت پنجاب کی آمدہ ہدایات بذریعہ

نوٹیفیکشن نمبر۔(G)Misc/2019(P)ااا.SO.Admn مورخہ – 2022-11-04 کے تحت عمر کی بالائی حد میں رعایت جنرل امیدواران کے لئے 7 سال خواتین امیدواران کے لئے 10 سال اور معذور امیدواران کے لئے 15 سال ہے

۔ 4۔ بھرتی ہونے والے امیدواران کو میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں کی حدود میں کہیں بھی تعنیات کیا جاسکتا ہے

۔ 5۔ معذوروں کے لئے میڈیکل اسیسمنٹ بورڈ کا ٹریفکیٹ اور پیشل پرسن کا ٹر یفکیٹ پیش کرنالازمی ہوگا

۔ 6۔ پہلے سے از مورخہ 2022-11-17 تا 2022-11-30 تک جمع / موصول شدہ درخواستیں بھی قابل قبول ہونگی

۔ 7۔ ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں مورخہ 2022-12-21 تک دفتر ہذا میں موصول ہونی چاہئیں۔

۔ انٹرویو برائے متعلقہ آسامی مورخہ 2022-12-24 بوقت 11 بجے دن زیرد تخطی کے دفتر میں ہوں گے

۔ نیز دوران انٹر ویو اصل اسناد اور اصل شناختی کارڈوڈومیسائل وغیرہ پیش کرنا ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *