Class IV Jobs in Cooperative Department District Sialkot

اشتہار برائے بھرتی درجہ چہارم حکم امداد باہمی کو آپریٹوز ڈیپارٹمنٹ) ضلع سیالکوٹ

درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں، محکمہ ہذا میں آسامیوں کی بھرتی کے لیے ضلع سیالکوٹ کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران سے سادہ کاغذ
پاکھی ہوئی دستخط شد و درخواستیں مطلوب ہیں۔ ایک سے
زائد آسامیوں پر بھرتی کی غرض سے ہر آسامی کے لیے الگ الگ درخواست دینا ہوگی۔

Sr .No Name post & scale Total posts Basic qualification skills Age limit Post  location Interview date
1 Naib qasid

(bs-01)

Total = 07

Open merit =5

Women = 1

Disable = 0 servant child = 1

Middle 18-25 years District sialkot 30-12-2022
2 Chokidar bs-01 Total posts =1 Middle 18-25 District sialkot 30-12-2022
3 Maali bs-01 1 Primary pass 18-25 District sialkot 30-12-2022
4 Sweeper bs-01 1 Primary 18-25 District sialkot 30-12-2022

دیگر شرائط : 1

۔ بھرتی حکومت پنجاب کی وضع کردہ کنٹریکٹ پالیسی 2004 ء کے مطابق ہوگی۔ ۲۔ حکومتی پالیسی کے تحت مرد کی عمر کی بالائی حد میں 5 سال، معذور افراد کو10 سال اور خواتین کو 8 سال کی رعایت ہوگی۔ عمر کی بالائی حد درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ تک
شمار کی جائیگی۔

مزید عمر میں رعایت کی کسی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
۔ امید وارسادہ کاغذ پردستخط شدہ درخواست کے ہمرا تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ٹریفکیٹ، قومی شناختی کارڈ، دوعدد پاسپورٹ سائز فوٹوز اور اچھے چال چلن کا سرٹیفیکیٹ کی مصدقہ نقول لف ہونا ضروری ہیں۔

۴۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین محکمانہ وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
محکمہ کو شائع شدہ اشتہار آسامیوں کی تعداد میں بغیر کسی اطلاع رنوٹس کمی بیشی کا حق ہے۔ نیز کسی بھی آسامی یا تمام آسامیوں کی درخواستوں کو بلا اظہار وجوہ مسترد کیا جاسکتا ہے۔

گورنمنٹ قوانین کے مطابق 15 کو یہ خواتین ، %5 کوٹہ اقلیت ، %3 کو یہ معذور افراد اور %20 کوٹہ برائے ملازمین ادارہ ہذا کے حساب سے شمار ہوگا۔
ے۔

اہل امیدواران کی درخواستیں مورخہ 2022-12-26 شام 04:00 بجے تک دفتر سرکل رجسر ارکوآپریٹو سوسائٹیز سیالکوٹ (بالمقابل سیشن کورٹ سیالکوٹ ) میں دفتری اوقات کار کے دوران دستی یا بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی۔

نامکمل اور بعد از تاریخ موصول ہونے والی درخواستیں مستر دتصور ہوں گی۔

درخواست دہندگان انٹرویوں رٹیسٹ کے لیے دفتر سرکل رجسٹرار کو آپریٹو سوسائٹیز سیالکوٹ میں صبح 10:00 بجے ہمراہ اصل شناختی کارڈ / ڈ / استاد / سرٹیفیکیٹ حاضر آ ئیں جس کے لیے کوئی ٹی ۔ اے ڈی۔ اسے نہیں دیا جائے گا۔

9۔ مدت کنٹریکٹ تین سال ہوگی جو کہ کارکردگی کی بنیاد پر قابل توسیع ہوگی۔

۱۰۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہو گا جس کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

محمد اعظم سرکل رجٹاں کو آپریٹو سوسائٹی ضلع سیالکوٹ فون نمبر :9250320-052

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *